شکیرا کا ’واکا، واکا‘ مگر راجستھانی انداز میں
شکیرا کا ’واکا، واکا‘ مگر راجستھانی انداز میں
وقت اشاعت
انڈین ریاست راجستھان میں لوک گیت گانے والے لنگا برادری کے فنکار نے لوگوں کی توجہ اپنے فن کی طرف مبذول کرانے کے لیے ایک انوکھی ترکیب نکالی ہے۔ جب انھیں لگا کہ لوگ روایتی لوک گیتوں میں دلچسپی کھو رہے ہیں تو انھوں نے مشہور گلوکارہ شکیرا کے گانے راجستھانی انداز میں گانے شروع کر دیے۔
رپورٹ اور شوٹ: موہر سنگھ مینا
ایڈیٹنگ: اریبہ انصاری اور ورشا چودھری



