لاس اینجلس میں زلزلے کے باعث طیارے کو لینڈنگ سے روک دیا گیا
لاس اینجلس میں زلزلے کے باعث طیارے کو لینڈنگ سے روک دیا گیا
وقت اشاعت
لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 5.0 شدت کے زلزلے کے دوران ڈیلٹا ایئرلائنز کے ایک طیارے کو لینڈنگ کے آخری مرحلے میں کنٹرول ٹاور کی جانب سے واپس ہوا میں بلند ہوتے دیکھا گیا۔ ویڈیو میں لینڈنگ منسوخ کرنے کا لمحہ ریکارڈ ہوا ہے۔



