جلتے ڈرم اٹھا کر گاؤں میں گھومنے کی روایت
جلتے ڈرم اٹھا کر گاؤں میں گھومنے کی روایت
وقت اشاعت
برطانیہ میں اوٹری سینٹ میری کے رہائشی جلتے ہوئے تارکول کے ڈرم سر سے بلند کر کے سڑکوں پر چلتے رہے،خیال کیا جاتا ہے کہ یہ روایت 1605 کی گن پاؤڈر سازش سے جڑی ہے، جس کے تحت برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت کو دھماکے سے اڑانے کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔
دیکھیے یہ ویڈیو



