عمرکوٹ: طالبات کا تعلیمی مستقبل کے تحفظ کے لیے احتجاج
عمرکوٹ: طالبات کا تعلیمی مستقبل کے تحفظ کے لیے احتجاج
وقت اشاعت
خستہ حال عمارت، آن لائن کلاسز اور مالی بحران نے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے عمرکوٹ کیمپس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے اور وہاں کی طالبات اپنے تعلیمی مستقبل کے تحفظ کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ۔



