سلمان خان کی نئی فلم روایتی بیانیے کو چیلنج کرنے کی کوشش؟

،ویڈیو کیپشن’ماتر بھومی‘ روایتی بیانیے کو چیلنج کر پائے گی؟
سلمان خان کی نئی فلم روایتی بیانیے کو چیلنج کرنے کی کوشش؟
وقت اشاعت

سلمان خان کی نئی فلم 'ماتربھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس' کا ٹریلر جنگ اور اس کے انسانی اثرات پر نئی بحث چھیڑ رہا ہے۔ انڈین اور چینی فوجیوں کے درمیان گلوان کے مقام پر سنہ 2020 میں ہونے والی جھڑپ سے متاثر اس فلم میں جنگ کو فوجیوں اور ان کے اہلِ خانہ کی نظر سے دکھانے کی کوشش کی گئی ہے، جبکہ اس کے ویژول ایفیکٹس اور اے آئی کے مبینہ استعمال پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کیا ’ماتربھومی‘ واقعی روایتی جنگی بیانیے کو چیلنج کر پائے گی؟

رپورٹ: قیصر اندرابی

ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر