یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. پیرس کے لگژری ہوٹل سے گم ہونے والی انگوٹھی کی گتھی جو دو دن بعد سلجھی

  2. دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں دفن ہونے والے 600 امریکی طیاروں کی کہانی

  3. غزہ کا ’محفوظ علاقہ‘ جو اسلام آباد ایئرپورٹ سے بھی چھوٹا مگر لاکھوں فلسطینوں کی پناہ گاہ ہے

  4. غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتی نظر آ رہی ہے‘

  5. ’آپ کو بتانا تھا کہ کل ہمیں ہمارے بچوں کے ساتھ مار دیا جائے گا‘: محمد حنیف کا کالم

  6. اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی

  7. غزہ میں زیرِ تحویل فلسطینیوں کو برہنہ کرنے کی ویڈیو: ’اسرائیلی فوجیوں نے گولی مارنے کی دھمکی دی تھی‘

  8. حماس کی میڈیا مشین کہلائے جانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟

  9. جب انڈیا کے آرمی چیف نے ایک پاکستانی فوجی افسر کو بہادری کا تمغہ دینے کی ’سفارش‘ کی

  10. اسرائیل کی غزہ کے ’تمام علاقوں میں‘ زمینی کارروائیاں، وار زون میں ’ہسپتال بھی محفوظ مقام نہیں‘

  11. وہ نظریہ جس کے تحت امریکہ نے یورپی طاقتوں کو دھمکا کر خطے کے ’پولیس مین‘ کا روپ دھار لیا

  12. پیرس میں سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک: ’حملہ آور نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا‘

  13. اٹلی کا ’جھکا ہوا‘ مینار جسے سیاحوں کے لیے بند کرنا پڑا

  14. غزہ جنگ کا اگلا مرحلہ: امریکہ نے اسرائیل کے لیے کیا ’ریڈ لائن‘ واضح کی ہیں؟

  15. ہنری کسنجر والا نشہ: محمد حنیف کا کالم

  16. قطر کے پاس ایسا کیا ہے کہ اُس نے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ کروا دیا؟

  17. ’تمام عرب اور مسلمان اس وقت کہاں ہیں؟ آپ نے فلسطینی عوام کو تباہ ہونے کے لیے چھوڑ دیا ہے‘، غزہ کی ایک خاتون کی دہائی

  18. تین سال کی عسکری مشقیں: حماس نے اسرائیل پر حملے کے لیے کس طرح مسلح گروہوں کو اکٹھا کر کے ایک بڑی فورس بنائی؟

  19. وہ لمحہ جب رہا ہونے والی فلسطینی قیدی اپنے خاندان سے ملیں

  20. اسرائیل کا وہ محاذِ جنگ جو دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے