یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. روسی جنگی جہازوں کے لیے ’ڈراؤنا خواب‘ ثابت ہونے والے یوکرین کے سمندری ڈرون جنگ کا پانسہ کیسے پلٹ رہے ہیں؟

  2. القاعدہ نے 20 سال قبل یورپ میں سب سے بڑے حملے کے لیے سپین کا انتخاب کیوں کیا تھا؟

  3. جعلی فن پارے جو برسوں تک لاکھوں ڈالرز میں فروخت ہوتے رہے

  4. یورپ کا شہر جہاں سیلفی لینا معیوب سمجھا جاتا ہے

  5. سنگاپور کے ہوٹل کا کمرہ اور جرمن فوجی افسر کی معمولی غلطی: جاسوسوں نے حساس گفتگو کیسے ریکارڈ کی؟

  6. ’کاش اس سال رمضان نہ آتا۔۔۔‘ غزہ میں چھ بچیوں کی ماں جو ’ایک ٹماٹر بھی نہیں خرید سکتیں‘

  7. دنیا کا عظیم نقشہ بنانے والے شخص کی کہانی جو کبھی اپنے شہر سے باہر ہی نہیں نکلا

  8. نوجوانی میں شراب نوشی زیادہ عمر میں شراب نوشی سے زیادہ خطرناک

  9. خود کشی کے لیے زہر بیچنے والا شخص، جس نے آن لائن فورم کے ذریعے سمندر پار مہلک کیمیکل پہنچایا

  10. ایرون بشنیل: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے خود سوزی کرنے والے امریکی فضائیہ کے اہلکار کون ہیں؟

  11. زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟

  12. نوکری کا جھانسہ دے کر روسی فوج میں بھرتی کیے جانے والے انڈین شہری: ’ہم ایجنٹ کے دھوکے کا شکار ہوئے‘

  13. یوکرین جنگ کے دو سال: لڑائی کی موجودہ صورتحال کیا ہے اور اس کا مستقبل کیا ہو گا؟

  14. وہ دباؤ جس کے بعد بھٹو بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوئے

  15. تین منٹ سے بھی کم وقت میں 60 لاکھ ڈالر کی ڈکیتی کا 21 سالہ ڈکیت، جس پر نیٹ فلکس سیریز بنی

  16. امریکہ اپنے جوہری ہتھیار برطانیہ میں واقع بڑے فوجی اڈے پر کیوں منتقل کرنا چاہتا ہے؟

  17. آگسٹو سینڈینو: اپنے ملک میں امریکی مداخلت کے خلاف لڑنے والا جنگجو، ’بے رحم اور پرتشدد‘ تھا یا ہیرو؟

  18. ’سقوط اوڈیفکا‘: کیا اس یوکرینی شہر کی فتح ظاہر کرتی ہے کہ روس جنگ کا پانسا اپنے حق میں پلٹ رہا ہے؟

  19. ’مائع سونا‘: قدیم روم جہاں پیشاب دانت چمکانے اور کپڑوں کی دھلائی میں استعمال ہوتا اور اس کی خرید و فروخت پر ٹیکس تھا

  20. وہ معروف صحافی جن کا 35 سال تک روسی خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے کا راز اُن کی موت کے بعد فاش ہوا