یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. سرد جنگ کے دوران جب پاکستانی فضائی اڈہ امریکہ کے زیراستعمال ہونے کا راز کھلا

  2. روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے ہی دن بیوہ‘

  3. سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟

  4. روس نے کیسے شمالی کوریا میں تیار کردہ میزائل یوکرین پر برسائے؟

  5. ’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘

  6. ’جنوسائیڈ جو‘: کیا غزہ جنگ پر امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے بائیڈن کو دوبارہ صدر بننے سے روک سکتے ہیں؟

  7. کلوروپکرین: پہلی عالمی جنگ کا کیمیائی ہتھیار جس کے یوکرین میں استعمال کا روس پر الزام لگایا جا رہا ہے

  8. ٹیپو سلطان: جب میر صادق اور فوج کی غداری کی مدد سے انگریزوں نے سرنگاپٹنم فتح کیا

  9. جلاوطن ہونے والے بی بی سی کے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ: ’میں ڈر ڈر کر رہتا ہوں، اگر مجھے کچھ ہو گیا تو میری بیٹی کا کیا ہو گا‘

  10. ایک گمشدہ یاک کی تلاش جس نے کارگل کے پہاڑوں پر ’پاکستانی فوجیوں کی موجودگی‘ کا راز فاش کیا

  11. کولمبیا یونیورسٹی سے فلسطین کے حامی مظاہرین کی گرفتاری: امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے طلبہ کیا چاہتے ہیں؟

  12. ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟

  13. چین، ایران کو اسرائیل کے خلاف مزید محاذ آرائی سے باز رہنے پر زور دے: امریکی وزیرِ خارجہ انتھونی بلنکن

  14. جب ایک پاکستانی پائلٹ نے اسرائیلی لڑاکا طیارہ مار گرایا

  15. 61 ارب ڈالر کی امریکی عسکری امداد یوکرین کو روس کے خلاف کیسے فائدہ دے سکتی ہے؟

  16. جب لندن کی سڑکوں پر فوجی گھوڑے سوار گِرا کر بھاگ نکلے

  17. ’موت کا جزیرہ‘: اینتھریکس کے وہ خفیہ تجربے جن کے لیے برطانوی فوج نے سائنسدانوں کی مدد حاصل کی

  18. ایرانی حملے میں اسرائیلی فضائی اڈے نواتیم کے کئی مقامات کو نقصان پہنچا: بی بی سی کی تحقیق

  19. جوہری ہتھیاروں کا مخالف وہ ملک جس نے کبھی خود بھی ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی

  20. یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی تاریخی امداد روس کا مقابلہ کرنے کے لیے کتنی اہم ہے؟