یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات
روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘
لائیو کوریج
وہ عوامل جو قطری ثالثی میں غزہ جنگ رُکوانے میں رکاوٹ بنے اور مذاکرات معطل کرنا پڑے
’الیکٹرانک جنگ‘: مہنگے ہتھیاروں کو ناکارہ بنانے کا سستا روسی طریقہ جس نے نیٹو افواج کو حیران کر دیا
دو محاذوں پر جنگ میں پھنسے نتن یاہو کا ’عسکری معاملات میں وسیع تجربہ‘ رکھنے والے اسرائیلی وزیر دفاع کو برطرف کرنا کیا ظاہر کرتا ہے؟
یورپ میں ’پراسرار آتشزدگی‘ کے واقعات اور امریکی پروازوں کو نشانہ بنانے کی مبینہ ’روسی سازش‘
کِم جونگ اُن: چین کے اتحادی سے ’بدترین دوست‘ تک
امریکہ کی انڈین کمپنیوں پر ’روس کی معاونت‘ کے الزام میں پابندی انڈیا کے ساتھ تعلقات کو کیسے متاثر کرے گی
لندن روڈ: ایک سڑک جو کبھی یورپ سے آنے والوں کے لیے پاکستان کا دروازہ تھی
گوگل پر پوری دنیا کی آمدن سے بھی زیادہ جرمانہ: ’اتنی رقم کے لیے کوئی لفظ موجود نہیں‘
عسکری طاقت، ’دوہرا معیار‘ اور عالمی تنازعات: امریکی انتخابات کا نتیجہ دنیا پر کیسے اثر انداز ہو گا
ایران اور مصر کی ’بےمثال دوستی‘ کا تاریخی بندھن دیرینہ دشمنی میں کیسے بدلا؟
آئل ریفائنری، ریڈار اور پارچین عسکری سائٹ: سیٹلائیٹ تصاویر ایران پر اسرائیلی حملے کے کیا شواہد دکھاتی ہیں
جرمنی میں ’موت کا جال‘ کہا جانے والا انسانی سمگلنگ کا وسیع کاروبار
گوگل پر دو بلین پاؤنڈ جرمانہ لگوانے والا جوڑا: ’ہمیں انٹرنیٹ سے غائب کر دیا گیا تھا‘
پاکستان برکس میں شامل کیوں نہ ہوسکا اور کیا اس اتحاد میں وسعت انڈیا کے لیے پریشانی کا باعث ہے؟
اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟
کشیدگی میں اضافہ یا کمزور نظر آنا، اسرائیلی حملے کے بعد ایران کو ایک بار پھر مشکل صورتحال کا سامنا
ایئرفورس کے زیر زمین سینٹر سے حملوں کی کمانڈ: ایران پر اسرائیلی حملوں سے متعلق اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
’ایران سے ویتنام تک‘ شمالی کوریا نے مختلف تنازعات میں کن ممالک کی اور کیسے مدد کی؟
ایران پر اسرائیلی حملے کے مناظر
