یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. ذوالفقار علی بھٹو کا دورہِ بنگلہ دیش اور اثاثوں کی تقسیم کا تنازع: جب ڈھاکہ میں ’بھٹو ہمیں پاکستان لے چلیں‘ کے نعرے گونجے

  2. سکوٹر بم، ’جنگی مچھر اور روسی ہٹ لسٹ‘: ماسکو میں ایک جنرل کا قتل اور یوکرین کی ’موساد جیسی کارروائیاں‘

  3. ٹرائیڈنٹ: یوکرین کا ’دو کلومیٹر کی اونچائی پر اڑتے ہوائی جہاز مار گرانے کی صلاحیت رکھنے‘ والے لیزر ہتھیار بنانے کا دعویٰ

  4. 17 دسمبر 1971: جب ڈھاکہ سے شائع ہونے والے اخبارات نے اپنے ناموں سے ’پاکستان‘ کا لفظ ہٹایا

  5. جنرل ایگور: ’سکوٹر میں نصب باردوی مواد‘ کی مدد سے روس کی جوہری ڈیفنس فورس کے ’بدنام‘ سربراہ کو کیسے ہلاک کیا گیا؟

  6. روسی اڈہ، ڈرون حملے اور فرار: بشار الاسد شام سے ماسکو کیسے پہنچے

  7. شام میں اسد حکومت کے خاتمے سے ایران اسرائیل جنگ پر کیا اثر پڑے گا؟

  8. امریکہ کا شامی باغیوں کے ساتھ پہلا براہ راست رابطہ: ’بنیادی مقصد دمشق میں لاپتہ امریکی صحافی سے متعلق دریافت کرنا تھا‘

  9. بشار الاسد اور ان کے خاندان کا اب کیا مستقبل ہے؟

  10. آرمی چیف کے دفتر سے پاکستانی فوج کے جنرل نیازی کی تصویر ہٹانے پر سابق انڈین فوجی ناراض کیوں

  11. اس شخص کی دلچسپ کہانی جس پر یوکرین میں سیکس ورکر بھرتی کرنے اور روس میں غداری کا الزام لگا

  12. شام میں فوجی اڈوں، ہیلی کاپٹرز اور بحری جہازوں پر مسلسل فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ اسرائیل گولان کی پہاڑیوں میں کیا کر رہا ہے؟

  13. شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ اہداف پر اسرائیلی حملے جاری: بشارالاسد نے مشتبہ ہتھیاروں کی مدد سے کس طرح اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط رکھی؟

  14. بشار الاسد کی اقتدار سے بےدخلی ’پوتن کے لیے دھچکا‘: اب شام میں روسی اڈوں کا کیا ہو گا؟

  15. ابو محمد الجولانی: شامی فوج کو ’حیران کن‘ شکست دینے والے گروہ کے ’پراسرار‘ سربراہ

  16. دمشق پر قبضے کا دعویٰ کرنے والا عسکریت پسند گروہ ’ہیئت تحریر الشام‘ جو ماضی میں القاعدہ کا اتحادی تھا

  17. کیا بشار الاسد کو ’مجرم‘ کہنے والے ترک صدر اردوغان شام میں باغیوں کی حمایت کر رہے ہیں؟

  18. چین پر جوہری حملے کی دھمکی دینے والے امریکی جنرل جنھیں صدر نے برطرف کیا

  19. یوکرین کو جوہری ہتھیار تلف کرنے پر پچھتاوا: ’ہم نادان تھے جو ان پر اعتبار کر بیٹھے‘

  20. شامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی: بشار الاسد کی قسمت ’غیر ملکی اتحادیوں کے ہاتھ میں‘