لوگوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی، طالبان کی سو سے زائد ممالک کو یقین دہانی

طالبان نے کہا ہے کہ تمام غیر ملکی اور اہل افغان شہری امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی افغانستان چھوڑ سکیں گے۔ دوسری جانب برطانوی وزیرِ خارجہ آج جی سیون اور دیگر ممالک کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوں گے جس میں افغانستان کے متعلق بات کی جائے گی۔

لائیو کوریج

  1. روبوٹ بنانے والی نوعمر افغان لڑکیاں جو طالبان سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئیں

  2. طالبان نے معاملات کو مثبت انداز میں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے: انڈین وزارت حارجہ

  3. پاکستان آنے والے افغان شہری ’پناہ گزین‘ کیوں نہیں ہیں؟

  4. مغربی ممالک افغانستان کو دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بننے سے کیسے روک سکتے ہیں؟

  5. ’پاکستان میں افغانستان سے آنے والے 42 امریکی شہری موجود ہیں‘

  6. ’پاکستان میں افغانستان سے آنے والے 42 امریکی شہری موجود ہیں‘

  7. آخری امریکی فوجی افغانستان چھوڑ گئے

  8. ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں؟

  9. طالبان کی ’مثبت سوچ‘ پر شاہد آفریدی کا بیان: ’کیا طالبان خواتین کو کرکٹ کھیلنے دیں گے؟‘

  10. کابل ڈائری: ’اگر دھماکہ خیز مواد گاڑی میں تھا، تو پھر وہ پھٹا کیوں نہیں‘

  11. افغانستان سے امریکی انخلا: دنیا کا سب سے طاقتور ملک جنگیں کیوں ہار جاتا ہے؟

  12. افغان فوج کیوں اتنی جلدی پسپا ہوئی؟

  13. کیا پاکستانی فوج کی جانب سے ’قومی اتفاق رائے‘ پیدا کرنے کی کوششیں کامیاب ہو سکیں گی؟

  14. افغانستان ایک بے یارو مدد گار ملک

  15. کابل سے لندن کا سفر، صرف 1000 افغانی میں

  16. ’گاؤں کے لوگ طالبان سے خوش نہیں تھے، پھر بھی جھوٹ موٹ تعریفیں کرتے‘

  17. طالبان قیادت کے اہم رہنما کون ہیں؟

  18. طالبان کے ہاتھ جنگی طیارے، گاڑیاں تو لگ گئیں مگر کیا وہ انھیں استعمال کر سکتے ہیں؟

  19. طالبان کا پنجشیر پر مکمل قبضے کا دعویٰ، قومی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے دعوے کو ’جھوٹ‘ قرار دیا