بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور انھوں نے استدعا کی ہے کہ سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں اڈیالہ جیل ہی منتقل کر دیا جائے۔

لائیو کوریج

  1. ’حکومت اور ایجنسیاں پتا لگائیں یہ لوگ کون ہیں‘: کوئٹہ کے قریب شدت پسندوں کا حملہ اور مقامی لوگوں کے ’اغوا‘ پر جنم لیتے سوال

  2. سیالکوٹ 11 کلومیٹر: جب ایک سنگِ میل نے کملیش رانی کو جذباتی کر دیا

  3. ’بازیابی کے لیے چھاپہ مارا تو معلوم ہوا وہاں نائب وزیرِاعظم کے رشتہ دار کرائے پر رہتے تھے‘: غیر ملکی خواتین کا مبینہ اغوا اور لاہور پولیس کے انکشافات

  4. گرودوارہ سنگھ سبھا کا بڑا حصہ محفوظ، مرمت کے اقدامات جاری ہیں: انڈیا کے اعتراض پر پاکستان کی وضاحت

  5. کیپٹن کرنل شیر خان: وہ پاکستانی فوجی جن کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا

  6. دانہ سر میں بس کھائی میں گِرنے سے 32 مسافر ہلاک، ایف آئی آر میں مسافروں اور ڈرائیور میں جھگڑے کا بھی ذکر

  7. خیبر پختونخوا میں شدت پسندی ایک مشترکہ مسئلہ تو پھر مشترکہ حکمت عملی کیوں نہیں؟

  8. مئی سب سے پرتشدد مہینہ: کیا وفاق اور صوبائی حکومت کے ’ایک پیج‘ پر نہ ہونے سے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے؟

  9. پاکستان میں نہروں کے آخری سرے پر واقع گاؤں جہاں جانور اور انسان ایک ہی جوہڑ سے پانی پیتے ہیں

  10. ’سب سے بڑی جماعت کی دعوے دار‘ پی ٹی آئی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں الیکشن کے مشروط بائیکاٹ کا فیصلہ کیوں کیا؟

  11. علی خامنہ ای کی آخری رسومات، پاکستانی وفد بھی شریک

  12. سندھ، بلوچستان میں پانی کی قلت اور پریشان عوام

  13. عامل کے کہنے پر چار سالہ بچی کو زندہ جلانے کی کوشش: ’ملزمان کبھی اس کا چہرہ آگ کی طرف کرتے اور کبھی کمر کے بل چولہے پر لٹاتے رہے‘

  14. کیا پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش جیسے بڑی آبادی والے ممالک میں کرکٹ کی مقبولیت فٹبال کی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

  15. جھیل سیف اللہ میں ایک خاندان کے چھ افراد کی ہلاکت: ’باپ نے جان بچانے کے لیے چھلانگ لگانے کا سوچا مگر پھر بچوں کے پاس لوٹ گئے‘

  16. پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’ٹریک ٹو سفارتکاری‘ اور شہباز، مودی کے نام خط: اب تک کیا ہوا؟

  17. پاکستان میں انسانی پلیسینٹا کے مبینہ سمگلرز ’ہر ماہ ہسپتالوں سے 200 کلوگرام جمع کر کے بیرون ملک بھجواتے تھے‘

  18. جنرل دھیرج سیٹھ: انڈیا کے نئے آرمی چیف کون ہیں اور انھیں کِن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

  19. ’خاموش مزدور‘: جھلسا دینے والی گرمی میں گدھوں کے لیے پانی کے حوض

  20. ’چھت گِرنے کی آواز سن کر مائیں ٹیوشن سینٹر کی طرف بھاگیں‘: وہ لمحہ جب لاہور میں 14 بچے مٹی تلے دب گئے