بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور انھوں نے استدعا کی ہے کہ سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں اڈیالہ جیل ہی منتقل کر دیا جائے۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان کی افغانستان کو سمینٹ کی کروڑوں ڈالر کی برآمدات کیسے متاثر ہوئیں اور ایران کیسے متبادل بن کر سامنے آیا؟

  2. وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی رات بھر پڑاؤ کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ: ’اب احتجاج پورے ملک میں ہو گا‘

  3. ’سورج سے چلنے والے بھائی‘: نایاب بیماری میں مبتلا کوئٹہ کے ’سولر کڈز‘ کی زندگی اب کیسی ہے؟

  4. سری لنکا نے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو ہرا دیا: ’دشمنتھا چمیرا نے اپنی ٹیم کو سہ ملکی سیریز کے فائنل تک رسائی دلا دی‘

  5. کچلاک میں نوجوان کے قتل میں اہلیہ کی گرفتاری: ’بیانات میں تضاد بیوی کو شامل تفتیش کرنے کی وجہ بنا‘

  6. کچے کے ڈاکوؤں کی اغوا برائے تاوان کی وارداتیں اور پولیس پر سوالات: ’دس لاکھ ایس ایچ او کے بتائے بندے کو دیے اور مغوی واپس آ گیا‘