میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. نو مئی کے واقعات میں ملوث عام شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہو چکا ہے: وفاقی حکومت

  2. نواز شریف کی واپسی کیا اسٹیبلشمنٹ سے ’ڈیل‘ کا نتیجہ ہے؟

  3. نواز شریف کو چار سال بعد ملکی سیاست، عدلیہ، فوج اور معیشت میں کیا تبدیلی ملے گی؟

  4. ’لاپتہ‘ شیخ رشید کا انٹرویو: ’جب سیاست دانوں اور اداروں کی لڑائی ہوتی ہے تو ہمیشہ ادارے ہی جیتتے ہیں‘

  5. کیا نواز شریف کی واپسی پنجاب میں ن لیگ کی سیاسی ساکھ کو بحال کر پائے گی؟

  6. نواز شریف کی پاکستان واپسی: ’سزا یافتہ‘ سابق وزیراعظم کے پاس جیل سے بچنے کا کوئی قانونی راستہ موجود ہے؟

  7. اب ن لیگ اُمید سے ہے؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

  8. ڈالر کی قیمت میں ایک روز میں تین روپے سے زائد کا اضافہ، انٹربینک میں 280.29 روپے کا ہو گیا

  9. ’غیر یقینی کا شکار‘ پی ٹی آئی، نواز شریف کی منتظر ن لیگ اور ’غیر متحرک‘ پیپلز پارٹی: پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں؟

  10. سائفر گمشدگی کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ، ’سابق وزیراعظم نے علامتی طور پر ایک کاغذ لہرایا تھا‘

  11. پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی کمی کا اعلان

  12. کیا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فیصلے سے عدلیہ اور پارلیمان کے درمیان ٹکراؤ ختم ہوگا؟

  13. پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی: 100 انڈیکس چھ سال کی بلند ترین سطح پر

  14. ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، انٹر بینک میں 280.65 روپے کی سطح پر آ گیا

  15. سائفر گمشدگی کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر

  16. یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے: وسعت اللہ خان کا کالم

  17. اقوام متحدہ کی پاکستان کو افغان شہریوں کے اندراج اور مزید قیام میں مدد کی پیشکش

  18. ایک ماہ میں ڈالر کی قدر میں 24.35 روپے کی کمی، ایک ڈالر 282.75 روپے کا ہو گیا

  19. ’لاپتہ‘ عثمان ڈار ٹی وی شو میں نمودار: ’وہ گھر کے ماحول میں بات کرنا چاہتے تھے‘

  20. پرویز الہی کی حراست غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر سماعت: ’یہ پہلی بار نہیں ہوا، 75 سال میں پہلی بار آپ کو مذاق یاد آیا‘