میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس تک رسائی محدود، چیف جسٹس کی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید

  2. سیاسی رہنما کا وائرل جملہ تشہیر کے لیے استعمال کرنے پر کریم پر تنقید: ’ایسی زبان استعمال کر کے آپ مزید تقسیم کا حصہ بن رہے ہیں‘

  3. کیا تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت سے مخصوص نشستیں حاصل ہو پائیں گی؟

  4. نواز شریف چوتھی بار پاکستان کے وزیراعظم کیوں نہیں بن پائے اور مستقبل کی سیاست میں اُن کا کیا کردار ہو گا؟

  5. الیکشن 2024: نتائج بدلنے کے الزامات اور جمہوریت

  6. پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سازی کے معاملے پر کہاں کھڑی ہے اور مسلم لیگ ن کا کس حد تک ساتھ دے گی؟

  7. کیا انتخابات میں ملنے والی عوامی پذیرائی عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا کر سکتی ہے؟

  8. ’فارم 45 کے مطابق جیت رہے تھے، فارم 47 آیا تو ہار گئے۔۔۔‘ الیکشن کمیشن انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیسے کرے گا؟

  9. اب کرنا کیا ہے؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

  10. ذاتی شناخت، خاندانی اثرورسوخ یا پارٹی ووٹ بینک: بڑے مقابلوں میں جیتنے والی خواتین کی کامیابی کا سہرا کس کے سر؟

  11. جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی: مولانا فضل الرحمان

  12. ’یہ الیکشن پاکستان کرکٹ کے میچز جیسا ہے، آپ کو معلوم نہیں، اس سے کیا توقع کریں‘

  13. آزاد امیدواروں کی ’سرپرائز انٹری‘ اور جوڑ توڑ: ن لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے پاس کیا آپشنز موجود ہیں؟

  14. وسیم قادر کی ’گھر واپسی‘: تحریک انصاف اپنے حمایت یافتہ امیدواروں کو کسی دوسری جماعت میں شمولیت سے روک سکتی ہے؟

  15. عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج بدلنے کے الزامات: الیکشن فراڈ کیا ہے اور اس سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہوتا ہے؟

  16. وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: ووٹ کو نہ سہی خود کو ہی عزت دے دو

  17. ’پی ڈی ایم 2.0‘: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کی صورت میں کن آپشنز پر غور؟

  18. انتخابات میں شکست: امیر جماعت اسلامی سراج الحق عہدے سے مستعفی، جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

  19. الیکشن 2024: کیا ایسے ہی نتائج متوقع تھے اور اب اگلا منظر نامہ کیا ہوگا؟

  20. عمران خان کو چھوڑ کر اپنی سیاسی جماعتیں بنانے والے خود اپنی نشستیں بھی کیوں نہ جیت سکے؟