میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. عمران خان کی تینوں بہنیں 30 دن کے لیے نظربند

  2. پی ٹی آئی کا احتجاج: اٹک میں لوہے کی کِیلوں والے کنٹینر

  3. کیمرون او رائلی: جمائما خان کے ارب پتی شوہر کون ہیں؟

  4. سرکاری طیارے پر لندن کا نجی دورہ: مریم نواز نے قومی خزانے میں دو کروڑ 71 لاکھ روپے جمع کروا دیے

  5. وزیر آباد: سہیل آفریدی کے مبینہ قاتل بھیجنے کے دعوے پر گجرانوالہ پولیس کا ردعمل، ’پولیس کانسٹیبل وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر مامور تھا‘

  6. عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کا کیس: دو اداروں کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، آئینی عدالت کو صرف آئین کی تشریح کا اختیار ہے، سپریم کورٹ

  7. عمران خان پر بننے والی فلم ’کرکٹر‘ جو مکمل نہ ہو سکی: ’مجھے اِس کردار کے لیے 35 سال قبل ڈیڑھ لاکھ روپے ایڈوانس ملا تھا‘

  8. عمران خان کے معاملے پر پاکستان سے بات کریں، سابق آسٹریلوی کپتانوں کا اپنی حکومت سے مطالبہ

  9. سہیل آفریدی کا دورہ لاہور: ’دفعہ 144 کی خلاف ورزی‘ پر ایک درجن سے زیادہ کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

  10. ’نوکری پر رہوں یا نہ رہوں اب پیچھے نہیں ہٹوں گا‘: نئے صوبوں سے متعلق محسن نقوی کا تازہ بیان، ممدانی اور صادق کا ذکر

  11. شہباز شریف کا مطالبہ، مودی کی پوتن سے اپیل اور ایک تصویر کا تنازع: بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران کیا ہوا؟

  12. لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو: سکائی سپورٹس کی پی سی بی کی شکایت کی تصدیق، پیٹ کمنز کی بھی تشویش

  13. افتخار گیلانی: مخصوص نشست پر اسمبلی پہنچنے والے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم کون ہیں؟

  14. عمران خان کے بیٹوں کی بی بی سی سے گفتگو: ’برطانوی حکومت نے مشورہ دیا تھا کہ والد سے ملنے نہ جائیں‘

  15. خصوصی نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کی وزیر اعظم کشمیر نامزدگی پر ن لیگ میں اختلافات

  16. میڈیکل فٹنس رپورٹ اور آنکھوں کا معائنہ: عمران خان کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال کے اعلامیے میں کیا ہے؟

  17. عمران خان کو شفا ہسپتال نہ لے جانے کا فیصلہ کیا حکومت کے لیے قانونی اور سیاسی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے؟

  18. ڈاکٹر عظمیٰ کی عمران خان سے ملاقات اور محمد مُرسی کا حوالہ: مصر کے سابق صدر کی موت کن حالات میں ہوئی تھی؟

  19. ’دفاعی افواج ایکٹ‘ قومی اسمبلی سے منظور: ’چیف آف ڈیفنس فورسز وزیر اعظم کے اعلیٰ فوجی مشیر ہوں گے‘

  20. عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ’من و عن عمل‘ سے ’قانونی سُقم‘ اور ’سازش‘ تک: سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے لیے کنفیوژن کا باعث کیوں بنا؟