عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. لاہور کے شہری کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 23 لاکھ سے زیادہ کا جرمانہ: مگر یہ ماجرا ہے کیا؟

  2. 'کون سی بیوی ہو گی جو صبح تین بجے آ کر کام کرے'

  3. تھانے میں پڑا سر، ادھ جلا شناختی کارڈ اور گرل فرینڈ کو کال: جب مشرف پر حملے میں ملوث شخص فضائیہ کی وردی میں فرار ہو گیا

  4. ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ’اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے‘ ہلاک، ایبٹ آباد پولیس کا دعویٰ

  5. ’اینٹی ڈرون اسلحہ سٹور میں محفوظ ہے‘: پاکستان میں تیار کردہ جیمنگ گن کی شدت پسندوں کے ہاتھ لگنے کی افواہ اور خیبر پختونخوا پولیس کی وضاحت

  6. ’سیکرٹ تھروٹلنگ:‘ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما ایلون مسک سے شکوہ کیوں کر رہی ہیں؟

  7. سندھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ’ڈی ایس پی جوڑا‘، جس نے ہسپتال کے آئی سی یو میں شادی کی سالگرہ منائی

  8. اسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے سکوٹی پر سوار دو خواتین کی ہلاکت: ورثا نے ’اللہ کے نام پر‘ ملزم کو معاف کیا، تحریری فیصلہ

  9. عمران خان بمقابلہ فوج: یہ تنازع کیا رخ اختیار کر سکتا ہے؟

  10. بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقوم غیر ملکی زرمبادلہ کمانے کا اہم ذریعہ لیکن آئی ایم ایف کو اس پر کیا اعتراضات ہیں؟

  11. لاہور کے تاجر پر’20 کلو گولڈ‘ غائب کرنے کا الزام: ’تجوری دیکھی تو سارا سونا غائب تھا‘

  12. گرمجوشی، مصافحہ اور طویل انتظار: ترکمانستان میں وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدر پوتن کی ملاقات کے دوران کیا ہوا؟

  13. آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے نئی شرائط، ’خامیوں کی نشاندہی کے بجائے سٹرکچرل ریفارمز پر زور‘

  14. کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ہے؟

  15. جنرل فیض: فوجی محبت، فوجی انصاف

  16. برمنگھم کی گلیاں صاف رکھنے کے لیے پنجاب ویسٹ اتھارٹی کے مشورے کیسے کام آئے

  17. جدید چینی لڑاکا طیاروں کی موجودگی کے باوجود امریکی ایف-16 طیارے پاکستان کے لیے ضروری کیوں ہیں؟

  18. متنازع ٹویٹس کیس: پاکستان کے ’اندرونی معاملات‘ میں مداخلت پر ناروے کے سفیر طلب، سپریم کورٹ کا ایمان مزاری کا ٹرائل روکنے کا حکم

  19. فیض حمید کی سزا کے اعلان کا آخری پیراگراف کیا معنی رکھتا ہے؟

  20. چار سالہ بیٹے کے ساتھ ٹریکنگ کرنے والی پاکستانی ماں