عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘
لائیو کوریج
پاکستان میں بھی ’جی ٹی اے 6‘ کا جنون
لیاقت عباس بھٹی: حافظ آباد میں سابق وزیر مملکت کا ’ذاتی محافظوں کے ہاتھوں‘ قتل
’بچوں کے لیے کتاب، ہمارے لیے بھگتی‘: سندھ کے سرکاری سکولوں میں پہلی بار ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کا آغاز
ری جینریٹو فارمنگ: چھوٹے کسانوں کے لیے امید کی کرن
’فنکاروں کو ریاستی کنٹرول میں لانے کی کوشش‘: پنجاب میں سٹیج ڈراموں سے متعلق نئے قانون پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟
’ربیعہ احسن کی موت حادثہ تھی‘: اہل خانہ کے بیان حلفی کے بعد شوہر کی ضمانت منظور
پاکستانی موبائل ایپس سے ملنے والے ڈیجیٹل قرضوں کی لاگت میں کمی: کیا یہ واقعی کم آمدنی والوں کے لیے ریلیف ہے؟
ری جینریٹو فارمنگ: ڈھائی ایکڑ کے فارم سے سالانہ 80 لاکھ تک آمدن کیسے حاصل کی جائے؟
’اب لوگ جہیز میں بھی سولر پینل دیتے ہیں‘: پاکستان میں شمسی توانائی کا انقلاب جس نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا
رحمان گل: حکومتِ بلوچستان کو مطلوب ’پاکستانی فوج کا حصہ رہنے والے‘ بی ایل اے کے نئے کمانڈر کون ہیں؟
’کراچی کی سڑکوں پر خون بہے گا‘: محسن نقوی کی ریفرنڈم کی تجویز پر بلاول بھٹو نے سخت جواب کیوں دیا؟
سندھ میں بیوی کے بجائے شوہر کی نس بندی کا رجحان
پاکستان کو ملنے والا ریڈ کارڈ جس کے بعد انڈیا نے سیف چیمپیئن شپ کا فائنل جیت لیا
نیکٹا سے ’تھریٹ اسیسمنٹ‘ کا کام واپس کیوں لیا گیا؟
بیوی کے بجائے شوہر کی نس بندی: سندھ میں خاندانی منصوبہ بندی کا بدلتا رجحان
سیالکوٹ ایئرپورٹ پر نو سال سے کھڑے مسافر طیارے کو ’چار لاکھ ڈالر‘ میں نیلام کیوں کرنا پڑا؟
عاصم منیر اور عمران خان ایک ہی فہرست میں: دنیا کے ’سب سے بااثر مسلمان‘ کون ہیں؟
عمران خان کا چیف جسٹس صاحبان کو خط، طبی سہولیات کا مطالبہ: ’زندہ رہوں گا تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا‘
نیکٹا کا ’نیشنل انٹیلیجنس سینٹر‘ وزارت داخلہ کے ماتحت کیوں کیا گیا؟
