آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. ’2500 روپے کا جھگڑا‘: قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والے شخص کو سپریم کورٹ نے 15 برس بعد بری کیوں کیا؟

  2. افغانستان میں جلاوطنی، عمران خان سے دوریاں اور پھر قربتیں: محمود خان اچکزئی کون ہیں؟

  3. گل پلازہ آتشزدگی کے بعد لاپتا افراد کے خاندانوں کا کرب: ’بھتیجیوں کو کیا کہوں کہ ان کے ابو کیوں نہیں آ رہے‘

  4. ’بڑے منافع کی ناقابل یقین کہانیاں‘: پینی سٹاکس کیا ہیں اور پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں نئے سرمایہ کار اِن کے جال میں کیسے پھنس جاتے ہیں؟

  5. کینو کی کوالٹی یا پاک افغان سرحد کی بندش: پاکستانی برآمدات میں کمی کے پیچھے اصل وجہ کیا ہے؟

  6. امریکہ سے تعلقات بگڑنے کا خوف اور مسلم دُنیا میں ساکھ کا مسئلہ: ایران کے معاملے پر اسلامی ممالک تقسیم کیوں ہیں؟

  7. پاکستان میں گاڑیوں کی درآمد کی ’پرسنل بیگیج‘ سکیم کا خاتمہ: کیا اب چھوٹی جاپانی گاڑیاں آنا بند ہو جائیں گی؟

  8. ’قیمتی خزانہ‘ سونپنے کے لیے ’صحیح شخص‘ کی تلاش: 20 روپے میں خریدی گئی ڈائری جو پاکستانی شاعر برطانوی خاتون کو لوٹانا چاہتے ہیں

  9. بینک ڈکیتیاں، پولیس سٹیشن پر حملہ اور ’12 شدت پسندوں کی ہلاکت‘: خاران میں مسلح افراد کے حملے کے دوران عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

  10. ’پتا نہیں میرے بچوں اور ان کی والدہ کا مستقبل کیا ہو گا‘: امریکہ کی امیگریشن ویزوں پر پابندی سے پاکستانی خاندان ذہنی کرب کا شکار

  11. وادی تیراہ میں متوقع فوجی آپریشن، نقل مکانی اور سہیل آفریدی کا گلہ

  12. پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی اتحاد کی بازگشت: ’صدر اردوغان کی سوچ ہے کہ وسیع پلیٹ فارم کی بنیاد رکھی جائے‘

  13. پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پیشگی امیگریشن کلیئرنس کا نظام کیا ہے اور اس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

  14. ’مظاہرین کے پاس ایم فور رائفل، واکی ٹاکیز بھی تھیں‘: پاکستان آنے والے افراد نے ایران میں کیا دیکھا؟

  15. ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کا ہدف: حکومت پاکستان اور ٹرمپ خاندان سے منسلک کرپٹو کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  16. رحیم یار خان میں پانچ سالہ بچے کے سینے سے ’بغیر سر والا بچہ‘ نکالنے کی انوکھی سرجری

  17. پاکستان میں مرچنٹ نیوی کا شعبہ: ’ہوش سنبھالا تو سمجھ آیا اس فیلڈ کے اندر تو پیسہ ہی پیسہ ہے‘

  18. ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کو زیادہ متاثر کیسے کر سکتا ہے؟

  19. انڈین آرمی چیف نے پونے دو گھنٹے کی پریس کانفرنس میں پاکستان اور ’آپریشن سندور‘ کے بارے میں کیا کہا؟

  20. پنجاب کے ہسپتالوں میں نرسوں اور وارڈ بوائز کو باڈی کیم لگانے پر اعتراض: ’کون ضمانت دے گا کہ یہ ڈیٹا لیک نہیں ہوگا؟‘