آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. ’جج کا کام اخلاقی نوٹ لکھنا یا درس دینا نہیں‘: نور مقدم قتل کیس میں جسٹس باقر نجفی کے اضافی نوٹ پر سخت ردِعمل

  2. اسلام آباد سے 17 برس قبل لاپتہ ہونے والی کرن اپنے گھر کیسے پہنچیں؟ ’گھر سے آئس کریم لینے نکلی تھی مگر راستہ بھول گئی‘

  3. پاکستانی جیلوں کے بے گُناہ قیدی

  4. پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ: تین شدت پسند یہاں تک پہنچنے میں کامیاب کیسے ہوئے؟

  5. متعدد مذاہب اور سلطنتوں کا حصہ رہنے والا سندھ انڈیا کا حصہ کیوں نہ بنا؟

  6. پاکستانی جیلوں کے بے گناہ قیدی: ’میری زندگی کے 15 سال ضائع ہو گئے جو دوبارہ نہیں مل سکتے‘