آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. توہینِ مذہب کے الزام سے بری ہونے والے روپوشی کی زندگی گزارنے پر مجبور: ’ایسا لگتا ہے کسی بھی وقت مار دیا جاؤں گا‘

  2. وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں اختلاف اور مُشکلات میں گھرے تیراہ کے رہائشی

  3. ایمان مزاری کے خلاف عدالتی فیصلے سے ’ایران، شمالی کوریا، شام اور کیوبا‘ کو ’دہشتگرد ریاستیں‘ قرار دینے والا پیراگراف حذف

  4. اعدادوشمار کا گورکھ دھندا اور پاکستانی ’معیشت کی اڑان‘ کے دعوے لیکن حقیقت کیا ہے؟

  5. لاہور میں خاتون اور بچی کی سیوریج نالے میں گرنے سے ہلاکت: ’ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے نااہلی چھپانے کے لیے حقائق کو مسخ کیا گیا‘ مریم نواز

  6. 20 لاکھ روپے کے لیے ’20 لیٹر پیٹرول کا کوڈ ورڈ‘: گوجرانوالہ کے ایک گھر پر چھاپہ جس کے بعد این سی سی آئی اے کے چار اہلکار گرفتار ہوئے

  7. پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں دو ’ثالثوں‘ کی ہلاکت: ’وہ کہہ رہے تھے ملزمان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں، فائرنگ روکیں‘

  8. پنجاب میں پالتو شیروں پر پابندی: سینکڑوں شیر عام گھروں میں کیسے پہنچے اور اب ان کا مستقبل کیا ہو گا؟

  9. انڈیا-یورپ معاہدہ اور ٹیکسٹائل برآمدات: ’بنگلہ دیش کو خطرہ نہیں‘ مگر پاکستانی تاجر پریشان

  10. ورلڈ کپ ٹی 20: بائیکاٹ سے پاکستان اور آئی سی سی کو کتنا نقصان ہوگا؟

  11. تیراہ سے نقل مکانی کی وجہ مبینہ فوجی آپریشن یا سرد موسم، گھر بار چھوڑنے والے لوگ کیا کہتے ہیں

  12. سندھی شاعر آکاش انصاری کے قتل کے مقدمے میں بیٹے کو سزائے موت: ’ثبوت مٹانے کے لیے لاش کو آگ لگائی گئی‘

  13. وزیرآباد میں تین سالہ بچی کے قتل کے الزام میں پھوپھی گرفتار: ’اس کی وجہ سے میرا رشتہ نہیں ہو رہا تھا‘

  14. اب ’دولے شاہ کے چوہے‘ کیوں نظر نہیں آتے؟

  15. پشاور میں نمبر پلیٹس کی انوکھی نیلامی: ’وزیر‘ اور ’آفریدی‘ کے لیے بڑی بولیاں مگر ’عمران خان‘ غائب

  16. ’کسی شخصیت کی تصویر والی پتنگ نہیں اڑ سکتی‘: لاہور میں بسنت کے حوالے سے مزید نئے قواعد و ضوابط متعارف

  17. ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے وحید ’جگری‘ محسود کون تھے؟

  18. برطانیہ میں 25 سالہ یونیورسٹی طالبعلم پر شہزاد اکبر اور عادل راجہ کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام

  19. پنجاب میں ’غیر اخلاقی‘ اور ’ذومعنی‘ گانوں پر پابندی: ’اس فہرست میں کئی گانے فلموں کا حصہ رہے ہیں‘