کورونا وائرس: بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع، پاکستان میں متاثرین آٹھ ہزار سے زائد

بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین 8418 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 168 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک روز میں سب سے زیادہ آٹھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

لائیو کوریج

  1. سکردو میں میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کا قتل: ’کمرے کا دروازہ کھولا تو اندر کا منظر انتہائی ہولناک تھا‘

  2. ’یہ دل توڑ دینے والا ہے‘: کیپٹن صفدر کے کینسر سے متاثرہ خواتین سے متعلق ریمارکس پر سوشل میڈیا صارفین برہم اور مریم نواز کی مایوسی

  3. گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے کا ملزم ’گرفتاری کی کوشش کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک‘

  4. اندرا گاندھی کا قتل اور وہ فون کال جس کے بعد انڈیا اور پاکستان کا کرکٹ میچ روکنا پڑا

  5. پاکستانی فوج نے انگور اڈہ حملے کے جواب میں افغان طالبان فورسز کی سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے: ریڈیو پاکستان کا دعویٰ

  6. ’ابوبکر ہمیشہ سے زریاب سے محبت کرتا تھا‘

  7. ’عمران خان خوشی سے منتقل ہوں گے‘: بی بی سی نے ’نامکمل‘ اسلام آباد ماڈل جیل میں کیا دیکھا؟

  8. تائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

  9. ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

  10. مریم نواز کا ’تھپڑ کے بدلے تھپڑ‘ کا موقف: کیا قانون زیرِ حراست ملزم کو سزا دینے کی اجازت دیتا ہے؟

  11. ’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے

  12. انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ

  13. جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی: ’عدلیہ کے اداروں پر ایگزیکٹیو کا بڑھتا اثر ججوں کی تقرری، تبادلوں تک پھیل چکا ہے‘

  14. بیکار لکڑی کو نئی زندگی دینے والا فنکار

  15. پاکستان-ایران سرحد کی بندش کے بعد جزوی بحالی اور خدشات: ایران سے سامانِ تجارت محدود انداز میں کیوں آ رہا ہے؟

  16. کراچی کے محمد شاکا جن کے پاس 53 آئی فون ہیں

  17. مکہ معاہدے کے رکن ممالک کا دورۂ تہران اہم کیوں؟

  18. سرگودھا میں سکول ٹیچر پر بچوں کے مبینہ ریپ کا الزام: ’میرے نواسے کو ویڈیوز وائرل کرنے اور سکول سے نکالنے کی دھمکی دی‘

  19. ولیم گیمبورگ اور ’سُر تال اکیڈمی‘: لاہور کے کم عمر موسیقار جن کی ویڈیوز انڈیا میں بھی وائرل ہو رہی ہیں

  20. ’فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر‘ مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان کی ایرانی حکام سے ملاقات ’غیر معمولی‘ کیوں قرار دی جا رہی ہے؟