کورونا وائرس: بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع، پاکستان میں متاثرین آٹھ ہزار سے زائد

بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین 8418 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 168 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک روز میں سب سے زیادہ آٹھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

لائیو کوریج

  1. پی ٹی آئی کا احتجاج: اٹک میں لوہے کی کِیلوں والے کنٹینر

  2. پاکستان کا افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں میں 28 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ، افغان طالبان کا شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام

  3. پاکستان آٹو شو میں متعارف کروائی جانے والی الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں میں کیا خاص بات ہے؟

  4. ’تیل کی قلت ہوئی تو شاید 1000 روپے فی لیٹر بھی نہ ملے‘: مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور وزیر پیٹرولیم کا انتباہ

  5. ’میں نے تو اپنی جان ہتھیلی پر رکھی ہوئی ہے‘: کوہاٹ دھماکے میں ہلاک ہونے والے اکبر شنواری جو ’اپنے گاؤں کے پہلے ایس پی تھے‘

  6. اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس ملتوی: ’پاکستان سکیورٹی ڈائیلاگ خود سکیورٹی خدشات کی نذر ہو گیا‘

  7. کوہاٹ مسجد حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل: ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا، ’جوابی کارروائی میں آٹھ شدت پسند مارے گئے‘

  8. ہراسانی کا شکار خواتین،’ایسا مردوں کے ساتھ ہو تو وہ زندہ بھی نہ رہ پائیں‘

  9. انڈیا نے پاکستان میں تیار ہونے والی دو بیوٹی کریموں کو ’خطرناک اور غیر قانونی‘ کیوں قرار دیا؟

  10. کراچی میں گنیش تہوار کا جشن

  11. ترک اور قطری وفود کا دورہ افغانستان: کیا اسلام آباد اور کابل کے درمیان بات چیت بحال ہو پائے گی؟

  12. چمن میں 60 سالہ شخص کا بہو کی تین سالہ بہن سے نکاح، 25 لاکھ ’ولور‘ اور 15 سالہ بہن کے قتل کا معمہ

  13. کوہاٹ کی اولڈ پولیس لائنز کی مسجد شدت پسندوں کا نشانہ

  14. ’صادق خان اور ممدانی مل جائیں گے، محسن نقوی کہاں سے لائیں گے‘

  15. ’اسامہ بن لادن کی تعریف‘: طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز واپس لے لیا گیا

  16. کراچی میں خاتون اور اُن کے تین بچوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم ’فرار کی کوشش‘ کے دوران ہلاک

  17. ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر دوبارہ اڈیالہ جیل بھیج دیا

  18. کینسر میں مبتلا ٹیچر جو خضدار میں اکیلے سکول چلاتی ہیں

  19. کیا پاکستان میں 10 روپے کا کرنسی نوٹ واقعی ختم ہو رہا ہے؟

  20. 30 روپے کے شاپنگ بیگ پر کھاڈی کو جرمانہ: ’برانڈ نے میرے پیسوں سے اپنی تشہیر کی‘