جہاں نما, 12 نومبر 2026
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اُس کے دفاعی نظام نے مکہ کے علاقے کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے ہیں۔ حوثیوں نے مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔