جہاں نما, 5 اکتوبر 2026

عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومت کی فورسز نے دارالحکومت ثنا اور اہم علاقوں کو حوثی فورسز کے قبضے سے چھڑوانے کے لیے آپریشن شروع کیا ہے۔