جہاں نما, 1 اکتوبر 2026

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ اسلام آباد کا دعویٰ ہے کہ دو مقامات پر مبینہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں ہر حملوں میں اس نے 22 مبینہ شدت پسند کو ہلاک کیا ہے۔