شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائيگر شروف کو ومل الائچی کی تشہیر پر نوٹسز جاری
شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائيگر شروف کو ومل الائچی کی تشہیر پر نوٹسز جاری
وقت اشاعت
انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے اشیائے خوردنی میں ملاوٹ پر قدغن کے ساتھ ساتھ سروگیٹ اشتہارات کا نوٹس لیتے ہوئے بالی وڈ کے تین سرکردہ اداکار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائيگر شروف کو ایک پروڈکٹ ومل الائچی کے اشتہار کے لیے نوٹس بھیجا ہے۔
فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کا دعویٰ ہے کہ یہ اشتہارات ومل پان مسالے کی بالواسطہ یا سروگیٹ تشہیر کے طور پر کام کرتے ہیں۔
رپورٹ: مرزا اے بی بیگ
ایڈٹنگ: ادیب انور



