’مجھے سب کو بچانا تھا‘: حملے کے بعد پائلٹ کی نریندر مودی سے گفتگو
’مجھے سب کو بچانا تھا‘: حملے کے بعد پائلٹ کی نریندر مودی سے گفتگو
وقت اشاعت
بدھ کو ابو ظہبی سے اسرائیل جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں فرسٹ آفیسر نے ساتھی پائلٹ پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے بعد طیارے نے سعودی عرب کے شہر تبوک میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ واقعے میں زخمی ہونے والے انڈین پائلٹ کیپٹن سمِت مچھر سے وزیرِاعظم نریندر مودی نے ویڈیو کال پر بات کی اور ان کی بہادری کو سراہا۔



