وہ لمحہ کہ جب سمندری طوفان نے گھر کی چھت اڑا دی
وہ لمحہ کہ جب سمندری طوفان نے گھر کی چھت اڑا دی
وقت اشاعت
ہوائی کے بگ آئی لینڈ سے گزرنے والے سمندری طوفان ’لالا‘ کے بعد صفائی اور بحالی کا کام جاری ہے۔ طوفان کمزور ہو کر ’ٹراپیکل سٹورم‘ میں تبدیل ہو گیا، تاہم اس نے امریکی ریاست ہوائی میں شدید بارشیں برسائیں۔
ہائی وے کے قریب ایک شخص کی لاش ملنے کے بعد طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہو گئی۔ ہوائی بھر میں ایک لاکھ 11 ہزار سے زائد لوگوں کو بجلی کی طویل بندش کا سامنا کرنا پڑا۔



