سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز

،ویڈیو کیپشنسہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز
سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز
وقت اشاعت

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ لکی مروت سے شروع ہو گیا ہے جس میں بڑی تعداد میں کارکن شریک ہیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔ مزید جانیے عزیز اللہ خان کی اس رپورٹ میں

ویڈیو اینڈ ایڈیٹنگ: بلال احمد