سید جبران: ’مجھے بہت مار پڑنے والی ہے سب مردوں سے‘

،ویڈیو کیپشنسید جبران: ’مجھے بہت مار پڑنے والی ہے سب مردوں سے‘
وقت اشاعت

ڈرامہ سیریل دراڑ میں کام کرنے والے پاکستانی اداکار سیدجبران اپنے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’مجھے شریف مردوں سے بہت مار پڑنے والی ہے‘ اُنھوں نے ایسا کیوں کہا؟

جانیے اس خصوصی انٹرویو میں۔۔۔