آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مونا خلیل تو نہ رہیں مگر سمندری کچھوؤں کے تحفظ کا اُن کا مشن زندہ ہے
مونا خلیل تو نہ رہیں مگر سمندری کچھوؤں کے تحفظ کا اُن کا مشن زندہ ہے
وقت اشاعت
لبنان میں سمندری کچھوؤں کے تحفظ کے لیے 25 سال سے کام کرنے والی ماحولیاتی کارکن مونا خلیل جون میں اسرائیلی حملے ہلاک ہو گئیں تھیں۔
مونا خلیل کا قائم کردہ ’اورنج ہاؤس‘ بھی حملے میں تباہ ہو گیا، تاہم ان کا خاندان ان کے سمندری کچھوؤں کے تحفظ کے مشن کو جاری رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔