ایران میں پابندی کے باوجود موٹر بائیکس چلاتی خواتین

ایران میں پابندی کے باوجود موٹر بائیکس چلاتی خواتین
وقت اشاعت

ایران میں قانونی پابندیوں کے باوجود موٹر بائیکس چلانے والی خواتین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ بغیر لائسنس کے موٹر سائیکل چلانے کے کیا خطرات ہیں اور اس کے باوجود خواتین کیوں بائیکس چلاتی ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔