آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہو گا
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہو گا
وقت اشاعت
نیچر کی رات حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے بعد فریقین میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ آج دوپہر لکی مروت سے شروع ہوجائے گا۔