جیٹ سکی الٹنے کے بعد خاندان 16 گھنٹے تک سمندر میں پھنسا رہا

،ویڈیو کیپشنجیٹ سکی الٹنے کے بعد خاندان 16 گھنٹے تک سمندر میں پھنسا رہا
جیٹ سکی الٹنے کے بعد خاندان 16 گھنٹے تک سمندر میں پھنسا رہا
وقت اشاعت

تھائی لینڈ میں کرائے پر لی گئی جیٹ سکی الٹ جانے کے بعد امدادی کارکنوں نے ایک فرانسیسی خاندان کو سمندر سے بچا لیا۔