آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں ’کانوڑ یاترا‘ کا بدلتا رنگ و روپ
انڈیا میں ’کانوڑ یاترا‘ کا بدلتا رنگ و روپ
وقت اشاعت
ساون کے مہینے میں انڈیا کے مختلف علاقوں میں ہر سال ایک مذہبی جلوس یا یاترا نکالی جاتی ہے۔ اس یاترا میں لاکھوں ہندو عقیدت مند الگ الگ شہروں سے دریائے گنگا کا پانی لے کر اپنے اپنے علاقوں کے شیو مندروں میں چڑھاتے ہیں۔
لیکن پچھلے کچھ برسوں میں اس یاترا کا رنگ و روپ بدلتا نظر آ رہا ہے۔ اب اس کے دوران تشدد، ہنگامہ آرائی اور ڈی جے کلچر میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ آخر اس تبدیلی کی اصل وجہ کیا ہے؟ دیکھیے بی بی سی اردو کی اس رپورٹ میں۔
رپورٹر: قیصر اندرابی
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار