آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میک اپ بیگ میں کبوتر کا گھونسلا
میک اپ بیگ میں کبوتر کا گھونسلا
وقت اشاعت
ایک خاتون نے مختصر سفر سے گھر واپس آنے کے بعد دیکھا کہ ایک کبوتر نے ان کے باتھ روم میں رکھے میک اپ بیگ کے اندر گھونسلا بنا لیا اور بچے بھی نکل آئے ہیں۔