کرینہ کپور کے قرآنی آیت والے ہار پر تنازع

،ویڈیو کیپشنکرینہ کپور کے قرآنی آیت والے ہار پر تنازع
کرینہ کپور کے قرآنی آیت والے ہار پر تنازع
وقت اشاعت

اداکارہ کرینہ کپور خان نے دیوالی کی تقریب کے لیے تیار ہوتے ہوئے شاید سوچا بھی نہ ہو کہ ان کے گلے کا ہار انھیں ایک قانونی جنگ میں دھکیل سکتا ہے۔ معاملہ کیا ہے جانیے اس ویڈیو میں۔