روشنیوں کے شہر سے اظہارِ یکجہتی

وقت اشاعت

پیرس کے ایفل ٹاور کے قمقمے تو حملوں میں 129 افراد کی ہلاکت پر بجھ گئے لیکن دنیا بھر میں مشہور عمارتیں فرانسیسی پرچم کے رنگ میں رنگ گئیں۔