وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. پہلے فون پر ایک الرٹ آیا اور پھر دھماکوں کی آوازیں: اسرائیل میں ایران کے میزائل حملوں کے وقت کیا ہو رہا تھا

  2. ایران کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کے مناظر

  3. لبنان میں اسرائیلی بمباری اور پاکستانی شہری: ’ایسے لگا ابھی کوئی بم ہم پر گرے گا‘

  4. اسرائیل نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا سراغ کیسے لگایا اور انھیں کیسے نشانہ بنایا گیا؟

  5. ’داؤد کی غلیل‘: موساد کے دفتر کو حزب اللہ کے میزائل سے بچانے والا ’جادو کی چھڑی‘ جیسا اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہے؟

  6. حزب اللہ کے نئے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین جنھیں ’1994 سے پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے لیے تیار کیا جا رہا تھا‘

  7. غیرملکی سرزمین پر عسکری کارروائیاں کامیاب بنانے والا اسرائیلی انٹیلیجنس نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

  8. ’مزاحمت کا محور‘ کیا ہے اور اسرائیلی حملے میں حسن نصراللہ کی موت پر ایران کا ردِعمل کیا ہو سکتا ہے؟

  9. غزہ سے لبنان تک، اسرائیل کو آخر کوئی روک کیوں نہیں پا رہا؟

  10. لبنان پیجر بم دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث انڈین نژاد شخص کی تلاش کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری

  11. لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کیا سوچ رہا ہے؟

  12. ہمدردیوں، دشمنیوں اور سیاسی اتحادوں کا پیچیدہ جال: کثیر المسلکی ملک لبنان میں حزب اللہ کو کتنی حمایت حاصل ہے؟

  13. لبنان پر اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ کہاں اور کیسے ہو سکتا ہے؟

  14. لبنان پر اسرائیل کے 1000 سے زیادہ فضائی حملے: ’پہلے انتباہی پیغامات آئے اور ان کے بعد بم‘

  15. حزب اللہ کیا ہے اور وہ عسکری لحاظ سے کتنی طاقتور ہے؟

  16. ’حزب اللہ کو کچلنے کا جُوا مگر اسرائیل کا سامنا مشتعل اور مسلح دشمن سے ہے‘

  17. لبنان میں پیجرز اور واکی ٹاکی حملے: ڈیوائسز بنانے والی ’جعلی کمپنی‘ اور اس کی ’پُراسرار‘ خاتون بانی کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  18. لبنان میں اسرائیلی حملوں نے حزب اللہ کو ’اشتعال‘ دلایا: یہ تنظیم اسرائیل پر حملے کے لیے کتنی تیار ہے؟

  19. اسرائیلی حملے میں مارے گئے حزب اللہ کے ’سیکنڈ ان کمانڈ‘ ابراہیم عقیل جن کے سر کی قیمت ستر لاکھ ڈالر تھی

  20. لبنان دھماکوں میں پھٹنے والے پیجرز اور واکی ٹاکیز تیار کرنے والی کمپنیاں کیا کہہ رہی ہیں؟