اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پس پردہ اختلافات، ’غداری کے الزامات‘ اور خطے میں نئے بحران کے خدشات

  2. شام میں خود کو ’غیر محفوظ‘ سمجھنے والے افراد جو اسرائیلی شہریت چاہتے ہیں

  3. ایران پر ممکنہ حملہ ماضی سے کیسے مختلف ہو گا اور امریکہ کن اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

  4. ’کل کو ٹرمپ تنازعِ کشمیر کو بھی بورڈ میں لا سکتے ہیں‘: غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت اور انڈیا کی ’اُلجھن‘

  5. ’ٹرمپ ہیں، تو امن ہے‘: کیا ’بورڈ آف پیس‘ اقوام متحدہ کا متبادل بن سکتا ہے؟

  6. ٹرمپ، شہباز سرگوشی، ترک وزیر خارجہ کے ساتھ ’خوشگوار لمحات‘ اور ’نئے غزہ‘ کی تصاویر: ڈیوس اجلاس کے وائرل لمحات اور ملاقاتیں

  7. پاکستان ٹرمپ کے’بورڈ آف پیس‘ میں شامل: رُکن ممالک کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟

  8. پاکستان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کا فیصلہ

  9. کیا انڈیا، متحدہ عرب امارات میں دفاعی شراکت داری کا اعلان پاکستان، سعودی عرب دفاعی معاہدے کا جواب ہے؟

  10. صدر ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کے معاملے پر پیچھے کیوں ہٹے؟

  11. ٹرمپ کی نریندر مودی اور شہباز شریف کو بھی غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت، اسرائیل کا بورڈ میں شامل شخصیات پر اعتراض

  12. امریکہ سے تعلقات بگڑنے کا خوف اور مسلم دُنیا میں ساکھ کا مسئلہ: ایران کے معاملے پر اسلامی ممالک تقسیم کیوں ہیں؟

  13. کیا ایران میں ہونے والے مظاہرے حکومت کی تبدیلی کی صلاحیت رکھتے ہیں؟

  14. متحدہ عرب امارات کو یمن کے بعد صومالیہ میں بھی مشکل صورتحال کا سامنا: امارات کے افریقی ملک سے خوشگوار تعلقات کشیدہ کیسے ہوئے؟

  15. ’ہمیں پھنسایا گیا‘: وہ خاتون جس نے غیر ملکی مردوں کو فریب دے کر روس کے جنگی محاذوں پر لڑنے کے لیے آمادہ کیا

  16. پرتشدد مظاہرے اور امریکی دھمکیاں: ’ایران میں حکومت پر شدید دباؤ مگر فوری تبدیلی خارج از امکان‘

  17. انڈین آرمی چیف نے پونے دو گھنٹے کی پریس کانفرنس میں پاکستان اور ’آپریشن سندور‘ کے بارے میں کیا کہا؟

  18. نہتے مظاہرین پر ’سیدھی فائرنگ‘: ایران میں سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن کا آنکھوں دیکھا حال

  19. محدود فضائی حملہ، سائبر کارروائیاں اور جواب کا ڈر: ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کیا قدم اٹھا سکتے ہیں؟

  20. روس کا دوسری مرتبہ ’اوریشنِک‘ میزائل کا استعمال: یہ ہتھیار کیا ہے اور اسے ’یورپ کے لیے خطرہ‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟