اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. کیا نیتن یاہو اسرائیل میں انتخابات سے پہلے ایران پر دوبارہ حملہ کریں گے؟

  2. شیخ ابراہیم المدنی کی وفات: مسجد الحرام کے مؤذن جن کی پہلی اذان نے خود انھیں بھی رُلا دیا تھا

  3. ’تیل کی قلت ہوئی تو شاید 1000 روپے فی لیٹر بھی نہ ملے‘: مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور وزیر پیٹرولیم کا انتباہ

  4. سعودی ایف 15 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کی ویڈیو جو حوثیوں کی فوجی صلاحیت ظاہر کرتی ہے

  5. ’نہرِ سویز تک پہنچنے کا دروازہ‘ باب المندب کیوں اہم ہے اور اس میں خلل سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟

  6. ایڈ شیرن کا دورۂ امریکہ، میکلمور کا ’آزاد فلسطین‘ کا نعرہ اور معاون فنکاروں کی علیحدگی: معاملہ کیا ہے؟

  7. یورپی وفد کی روانگی کے بعد یوکرین کی ٹرین پر روسی ڈرون حملہ

  8. سعودی ’پیٹرو لائن‘ کی بندش اور نئے حملوں کے خدشات: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید دو فیصد اضافہ

  9. ’یہ حادثہ نہیں، منصوبہ بندی کے تحت ہوتا ہے‘: فلسطینیوں کے قتل پر بننے والی فلم اور اسرائیلی وزیر کی ہدایتکار کو شہریت ختم کرنے کی دھمکی

  10. ’میرا زندہ بچنا ایک معجزہ ہے‘: ایف 15 طیارہ گرنے کے بعد امریکی پائلٹ نے ایران میں 50 گھنٹے کیسے گزارے؟

  11. کیا مکہ معاہدہ ترکی کو ’یمن کی دلدل‘ میں پھنسا سکتا ہے؟

  12. جبل الشیخ پر نیتن یاہو کا دورہ، اسرائیلی فوج کے لیے یہ پہاڑ اتنا اہم کیوں ہے؟

  13. مخا بندرگاہ پر حوثی قبضے کی اطلاعات کے بعد مشرق وسطیٰ میں تناؤ بڑھنے کا خطرہ کیوں؟

  14. نیتن یاہو کو شیخ محمد بن زاید کا ’انتباہ نظرانداز کرنے‘ کے الزام کی تردید کیوں کرنا پڑی؟

  15. مقبوضہ مغربی کنارے میں ’دہشتگرد آباد کاروں‘ کی سرگرمیوں کے خلاف برطانوی پابندیوں پر اسرائیل برہم

  16. سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے کو پاکستان اور مکہ دفاعی اتحاد کے لیے ’چیلنج‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  17. دوارکا میں ’چار منٹ میں مکمل‘ ہونے والی پاکستانی بحریہ کی کارروائی: جب انڈیا کو بطور ثبوت اپنے بحری جہاز میڈیا کے سامنے لانا پڑے

  18. مخالف مسلح گروہوں کے حملے یا گیس سیلنڈر اور بیٹری دھماکے: افغان طالبان ’باغیوں‘ کے خلاف بیانیے کی جنگ کیسے لڑ رہے ہیں؟

  19. روسی فوج کے حملے میں تباہ ہونے والے گھر میں پیانو بجانے والی خاتون

  20. پابندیاں، حملے اور مذاکرات: ایران کے خلاف امریکی جنگ کیسے ختم ہو سکتی ہے؟