اسرائیل کے غزہ میں درجنوں مقامات پر حملے: غزہ سے شہریوں کے انخلا کے اسرائیلی حکم پر نظرثانی کا مطالبہ

سب سے زیادہ شدید فضائی حملے غزہ شہر کے القدس ہسپتال کے ارد گرد کیے گئے جہاں ہسپتال کے ڈائریکٹر کو تیسری بار اسرائیلی انٹیلی جینس کا فون آیا جس میں انھیں ہسپتال خالی کرنے کا کہا گیا، دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. بحرین میں 47 شیعہ علما کو عمر قید کی سزا کیوں سنائی گئی؟

  2. ایران کا ’نیا میزائل سٹی‘: کون سے نئے میزائل دکھائے گئے ہیں اور ’دشمنوں کو حیران‘ کرنے کا دعویٰ کیوں کیا جا رہا ہے؟

  3. آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی روس اور ایران کے تعلقات کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

  4. اسرائیل میں گاڈی آئزنکوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت

  5. اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور اپوزیشن رہنما گاڈی آئزن کوٹ نئی حکومت بنائیں گے: ’کوشش کروں گا کہ ہم اس ذمہ داری پر پورا اتریں‘

  6. ’اسلام آباد اور ریاض کے فیصلوں کی قیمت ترک نوجوانوں کو نہیں چکانی چاہیے‘: مکہ معاہدے کی ناقد ترک اپوزیشن رہنما گُلیستان کلیچ کون ہیں؟

  7. امریکی وسط مدتی انتخابات کے تنائج کیا ایران جنگ پر عوامی فیصلہ ہیں؟

  8. ترک پارلیمان میں مکہ معاہدے کی منظوری اور چار اہم سوالوں کے جواب

  9. ٹرمپ نے اچانک اسرائیل کے لیے سالانہ 4 ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد ختم کرنے کا اعلان کیوں کیا؟

  10. فِلِن کروز میزائل: ممکنہ طور پر سستے اور چھوٹے نئے روسی ہتھیار میں کیا خصوصیات ہیں؟

  11. اسرائیلی الیکشنز، کیا عرب پارٹیوں کی تاریخی کامیابی فلسطینیوں کے لیے کوئی بہتری لا سکتی ہے؟

  12. اسرائیلی اداروں کا ڈیٹا ہیک کرنے کا دعویٰ کرنے والا ’حنظلہ گروپ‘ کیا ہے اور اس کا ایران سے کیا تعلق ہے؟

  13. ’ویژن 2030 پر اربوں ڈالر خرچ مگر مملکت کو محفوظ نہ بنا سکے‘: سعودی اپوزیشن محمد بن سلمان پر تنقید کیوں کر رہی ہے؟

  14. ایران پر حملے کا سوال اور عالمی معیشت: امریکی اور اسرائیلی انتخابات کے نتائج پوری دنیا پر کیسے اثر انداز ہوں گے؟

  15. نیتن یاہو نے عرب جماعتوں پر اسرائیلی الیکشن ’چوری‘ کرنے کا الزام کیوں لگایا؟

  16. ایران پر حملے کے فوراً بعد ’موساد‘ کی جاری کردہ خفیہ آپریشن کی ویڈیو اور سینکڑوں ایرانیوں کی گرفتاری کا معمہ

  17. اسرائیلی انتخابات سے جڑے سوال اور وہ عرب جماعتیں جو حکومت سازی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں

  18. گادی آئزنکوٹ: سابق اسرائیلی آرمی چیف جو نیتن یاہو کے سب سے نمایاں سیاسی حریف بن گئے

  19. مکہ معاہدے کے رکن ممالک کا دورۂ تہران اہم کیوں؟

  20. ’فوجی سربراہ برطرف کرنے کا ارادہ نہیں‘: انتخابات سے چند گھنٹے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کو یہ وضاحت کیوں دینا پڑی؟