یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. ’ایک بار پیسے ادا کریں اور سال بھر سفر کریں‘: یورپی ایئرلائن کی اس ’پرکشش‘ آفر کا مقصد کیا ہے؟

  2. اداکار کی پُراسرار موت جس نے ہالی وڈ میں منشیات کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک اور ایک ’ملکہ‘ کو بے نقاب کیا

  3. 51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا گیا

  4. یوکرین کا روسی علاقے پر قبضہ: ’دلیرانہ چال‘ جو ماسکو سے مذاکرات میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے

  5. طالبان کی قانونی نظام میں تبدیلیاں، افغان خواتین اب جج بننے کی 'اہل' بھی نہیں

  6. کیا ایران واقعی اسرائیل پر حملہ آور ہو سکتا ہے؟ وہ سوال جس نے مشرق وسطی کو تذبذب میں مبتلا کر رکھا ہے

  7. جب پاکستانی F-16 نے سوویت یونین کا لڑاکا طیارہ مار گرایا

  8. عراق میں امریکی فضائی اڈے پر حملہ اور اسرائیل کے خلاف ’دو لہروں میں ایرانی کارروائی کا خدشہ‘

  9. پیراشوٹ سے نازیوں کے زیرِ قبضہ پولینڈ میں جاسوسی کے لیے اترنے والی خاتون جن کے سرپرست بھی ان کے مخالف تھے

  10. ہندو ماں اور مسلمان باپ کا بیٹا کیپٹن حنیف جس کی لاش اُٹھانے کے لیے انڈین فوج کو پاکستان کے خلاف آپریشن کرنا پڑا

  11. روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں بھولتے‘

  12. کام کم اور آمدن زیادہ: تیل کی دولت سے مالا مال ملک اپنی ترقی پر خوش بھی، شرمندہ بھی

  13. مجدل شمس: گولان کی پہاڑیوں کا مقبوضہ علاقہ جس کے باعث حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ چِھڑنے کا خدشہ ہے

  14. ’شینگن ویزا‘ کا حصول کس طرح ’بلیک مارکیٹ‘ میں پیسہ کمانے کا ذریعہ بن رہا ہے

  15. ’اس قیامت کے ڈر سے میرا جسم کانپ اُٹھتا ہے‘: ہیروشیما میں ایٹم بم کے متاثرین غزہ سمیت دیگر جنگوں سے خوفزدہ

  16. اولمپکس کو حماس سے واقعی کوئی خطرہ یا یہ ایک ’روسی سازش‘؟

  17. ’بوگی مین‘ اور ’ویمپائر‘: یوکرین اور روس ایک دوسرے کے خلاف کون کون سے ڈرون استعمال کر رہے ہیں؟

  18. کارگل جنگ: انڈین فوج کا وہ سپاہی جو 15 گولیاں لگنے کے بعد بھی پاکستانی فوجیوں سے لڑتا رہا

  19. چین کی ثالثی میں حماس اور فتح کا معاہدہ جو فلسطینی دھڑے بندی ختم کر سکتا ہے

  20. اسرائیل یمن کشیدگی: الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے میں چھ افراد ہلاک، ’لڑائی اب کھلی جنگ ہو گی‘، حوثی ترجمان