یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. آٹھ ارب ڈالر کی لاگت سے 18 کلومیٹر طویل زیر سمندر سرنگ کی تعمیر کا منصوبہ جسے ’انجینیئرنگ کا شاہکار‘ قرار دیا جا رہا ہے

  2. کیا حماس کے خلاف بڑھتے مظاہرے غزہ پر اس کی گرفت کمزور کر رہے ہیں؟

  3. ’نوعمری میں حمل کو عام کرنا‘: روس کا سکول، کالج کی طالبات کو حاملہ ہونے کی ترغیب دینے کا متنازع اقدام کیا ہے؟

  4. ’افغانستان میں اصل طاقت‘: روس اب طالبان کو دہشتگرد تنظیم کیوں نہیں سمجھتا؟

  5. تاجروں کے بھیس میں چھپے سمگلر، پیسوں کا لالچ اور مافیا کا خوف: وہ ملک جہاں سے کیلوں کی برآمد کی آڑ میں دنیا کی 70 فیصد کوکین سمگل کی جاتی ہے

  6. پے در پے نقصانات سے لڑکھڑاتی حزب اللہ کیا اپنی بقا کی جنگ میں کامیاب ہو پائے گی: ’یہ زخم خدا کی طرف سے تمغہ ہیں‘

  7. افغانستان میں رہ جانے والے امریکی ہتھیار جو ’القاعدہ سے وابستہ گروہوں نے بلیک مارکیٹ سے خریدے‘

  8. ’روسی حملے کا خوف اور امریکہ کی بے رخی‘ کے سبب جرمنی میں جنگی تیاریوں میں تیزی، دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافہ

  9. روسی حملے کا خطرہ جس نے ناروے جیسے پُرامن ملک کو بھی خفیہ فوجی بنکرز بحال کرنے پر مجبور کر دیا ہے

  10. پوتن کی تعریفوں کے بعد ’ٹرمپ کا یوٹرن، لہجے کی تبدیلی اور روس کو پہلی سنجیدہ دھمکی‘: ’مجھے بہت زیادہ غصہ آیا‘

  11. مغربی ممالک کی سکیورٹی اور امریکی مفادات: صدر ٹرمپ کا ’نیا ورلڈ آرڈر‘ اور یورپ کے ’ٹکڑے ہونے‘ کا خدشہ

  12. روس کے لیے جاسوسی کرنے والی دو خواتین جن کا سراغ بی بی سی نے لگایا

  13. فوج کے اعلیٰ عہدیداران کا گروپ چیٹ لیک: ایک ’سنگین کوتاہی‘ جس نے امریکہ میں تہلکہ مچا دیا

  14. انڈیا چین تعلقات: مودی کے بیجنگ سے متعلق ’مثبت بیانات‘ چیلنجز کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتے؟

  15. دہائیوں تک سوویت قبضے میں رہنے والے وہ یورپی ممالک جو اب پوتن کی ممکنہ جارحیت سے خائف ہیں

  16. جارج گلیزمین: کابل میں امریکی وفد اور افغانستان میں دو سال سے قید مکینک کی رہائی

  17. ’دنیا کی سب سے بڑی ریئل اسٹیٹ‘: ٹرمپ اور پوتن کی دو گھنٹے طویل فون کال کو ماسکو اپنی فتح کیوں سمجھ رہا ہے؟

  18. 24 پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت اور ’آپریشن موغادیشو‘: وہ کارروائی جس کے بعد امریکی فوج کو صومالیہ سے نکلنا پڑا

  19. نتن یاہو نے اسرائیل کی سکیورٹی سروس کے سربراہ کو کیوں برطرف کیا؟

  20. ایس یو ویز: دنیا کے بڑھتے درجہ حرارت کے خدشات کے باوجود اس بڑی اور وزنی گاڑی کی مانگ میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے