یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. افغان طالبان نے پاکستان کے خلاف حملوں میں کن ڈرونز کا استعمال کیا اور اُن کی صلاحیت کتنی تھی؟

  2. خلیجی ممالک پر حملہ آور ایرانی شاہد ڈرونز جن کی امریکہ نے ’نقل‘ تیار کی ہے

  3. فضائی حملوں کے بعد تہران سے اٹھتا دھواں

  4. دبئی میں امریکی قونصل خانے کے نزدیک ڈرون حملہ

  5. ’تمام سُرخ لکیریں عبور ہو چکیں‘: کیا خلیجی ریاستوں کا ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت کا امکان بڑھ رہا ہے؟

  6. مسافر طیارے کا ٹیک آف اور اسرائیل کا فضائی حملہ

  7. میناب میں ایرانی طالبات کے اجتماعی جنازے

  8. ایران کے اتحادی روس اور چین اس کی مدد کیوں نہیں کر پا رہے؟

  9. 'امریکہ کے سخت ترین حملے ابھی باقی ہیں'

  10. اسرائیل اور حزب اللہ مدِمقابل: لبنان میں 52 ہلاک

  11. تہران: میزائل حملے کے بعد کے مناظر

  12. ٹرمپ کا جُوا، نیتن یاہو کی کرسی یا ایران کی بقا میں فتح: تیزی سے پھیلتی جنگ میں جیت کا معیار کیا ہو گا؟

  13. کویت میں تین امریکی لڑاکا طیارے کس نے اور کیسے تباہ کیے؟

  14. مہینوں کی منصوبہ بندی اور عین وقت پر ملنے والی خفیہ اطلاع: خامنہ ای کو قتل کرنے کا امریکی، اسرائیلی مشن کیسے مکمل ہوا؟

  15. ’وار آف چوائس‘:امریکہ اور اسرائیل ایک ’موقع‘ دیکھ رہے ہیں جسے وہ ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے

  16. تہران میزائل حملوں کے بعد

  17. ’400 سیکنڈ میں تل ابیب‘: عالمی پابندیوں کے باوجود ایران نے ’اسرائیل تک پہنچنے والے‘ ہائپرسونک میزائل کیسے بنائے؟

  18. اسرائیل اور ایران میں سے عسکری اعتبار سے زیادہ طاقتور کون ہے؟

  19. پاکستان کے کابل، قندھار پر فضائی حملے: کیا ان حملوں سے پاکستان اپنے مقاصد حاصل کر پائے گا یا پھر حقیقی جنگ کا خطرہ بڑھے گا؟

  20. غیرقانونی طور پر کچرا پھینکنے کے لیے کتے کی تربیت