امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. غزہ کے معاملے میں منقسم اسرائیل: ’جنگ مکمل طور پر سیاسی ہو چکی ہے جو نتن یاہو کی بقا کے سوا کچھ نہیں‘

  2. کیا حماس غزہ کی جنگ میں اپنا وجود قائم رکھ پائے گی؟

  3. ’غزہ پر کنٹرول‘ کا اسرائیلی منصوبہ: فلسطینیوں کے لیے مزید مشکلات اور نتن یاہو کے لیے بڑا خطرہ

  4. حماس کا غزہ میں اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کا خفیہ نظام اور ’چائے پینے کی دعوت‘

  5. مسجدِ اقصٰی کے احاطے میں اسرائیلی وزیر کی عبادت: مسلمانوں اور یہودیوں کے لیے اہم مسجد اتنی متنازع کیوں ہے؟

  6. غزہ میں امداد کی مد میں دیے جانے والے ’فوڈ باکسز‘: ’یہ راشن پیٹ تو بھرتا ہے لیکن غذائیت سے خالی ہے‘

  7. فرانس کے ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلہ سے برطانیہ پر دباؤ میں اضافہ کیوں ہوا ہے؟

  8. غزہ کی ’آنکھیں اور کان‘ بننے والے صحافی بھی بھوک کا شکار: ’زیادہ کام نہیں کر پاتا کیونکہ مجھے چکر آنے لگتے ہیں‘

  9. غزہ میں بھوک کا راج: 'میرا بیٹا 40 کلو کا تھا، 10 کلو کا رہ گیا ہے'

  10. ’ڈیوڈ کوریڈور‘: کیا اسرائیل دروز اور کُرد آبادیوں کو متحد کرنے اور شام کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کے مبینہ منصوبے پر عمل پیرا ہے؟

  11. ٹرمپ کی ناراضی اور غزہ میں ہونے والے جنگی جرائم جنھیں نظر انداز کرنا اسرائیل کے اتحادیوں کے لیے مشکل ہوتا جا رہا ہے

  12. کیا فلسطینیوں کو غزہ سے نکال دیا جائے گا؟

  13. ’خطرہ محسوس ہو تو پہلے گولی چلاؤ سوال بعد میں کرو‘: غزہ میں امداد تقسیم کرنے والی تنظیم کے سابق ملازم نے بی بی سی کو کیا بتایا؟

  14. غزہ میں مرنے والوں کے لواحقین جو اپنے پیاروں کے آخری الفاظ دل سے لگائے زندہ ہیں: ’میں جواب نہ بھی دوں تو پھر بھی مجھ سے بات کرنا‘

  15. ’سات منٹ میں تل ابیب‘ تک پہنچنے کا دعویٰ کرنے والا ایرانی سجیل میزائل کتنا خطرناک ہے؟

  16. ایرانی سائنسدانوں کے قتل سے لبنان میں ’پیجر اور واکی ٹاکی بم‘ تک: موساد کی کامیابیوں اور ناکامیوں کی کہانی

  17. غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی جسے اسرائیلی فوج نے روک لیا

  18. تین دن میں ہلاکتوں کے تین واقعات: غزہ میں امداد کی ’متنازع‘ تقسیم، امریکی کنٹریکٹر اور اسرائیلی فوج کی ’مشکوک افراد پر‘ فائرنگ

  19. اسرائیلی حملے میں نو بچے گنوا دینے والی غزہ کی ڈاکٹر آلاء کے زخمی شوہر بھی چل بسے

  20. اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ: یحییٰ سنوار کے بھائی ’شیڈو مین‘ محمد سنوار کون ہیں؟