امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں پناہ گزین کیمپوں کی جانب پیش قدمی کے باعث ’ڈیڑھ لاکھ فلسطینی‘ نقل مکانی پر مجبور

  2. غزہ پر بمباری: ’ملبے تلے میرے دو بیٹوں اور چھ ماہ کی بیٹی کی لاشیں ہیں، میرے پاس کوئی نہیں بچا۔۔۔ وہ سب چلے گئے‘

  3. ’میں ہوں عونی، ایک نئی ویڈیو کے ساتھ۔۔۔‘: 12 سالہ فلسطینی لڑکے کا وہ خواب جو اس کی موت کے بعد پورا ہوا

  4. غزہ: جنگ بندی ہی کرسمس کا تحفہ ہو گا

  5. غزہ سے نقل مکانی: ’میں نے 10 لاشیں دیکھیں، ایک سر کٹی لاش کے ہاتھوں نے ابھی تک کار سٹیئرنگ تھام رکھا تھا‘

  6. اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں دوسرے وقفے کے لیے کوششیں تیز، اسماعیل ہنیہ کی قاہرہ میں ملاقاتیں

  7. اسرائیلی حراست سے رہائی پانے والے فلسطینی: ’وہ پوچھتے رہے حماس کے لوگ کہاں ہیں، انھوں نے میری ٹانگ کاٹ دی‘

  8. غزہ اسرائیل جنگ اور امریکہ میں مسلم مخالف رویے: ’بیٹی کو سمجھایا کہ کچھ لوگ نفرت سے بھرے ہیں‘

  9. غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی متنازع حکمتِ عملی اور یرغمالیوں کی رہائی سے جڑے خطرات

  10. غزہ میں ’غلطی سے ہلاک‘ کیے جانے والے اسرائیلی یرغمالی سفید کپڑا تھامے، مدد کے لیے پُکار رہے تھے: اسرائیلی فوج

  11. یروشلم کا ’پاگل خانہ‘: محمد حنیف کا کالم

  12. جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟

  13. فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا سامنا کرنے والے فلسطینی بچے: ’رہائی کے بعد میرا بھائی محمد وہ نہیں رہا جسے ہم جانتے تھے‘

  14. اقوام متحدہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ: امریکہ کی قرارداد کی مخالفت مگر جو بائیڈن کی بمباری پر اسرائیل کو تنبیہ

  15. غزہ میں ’صرف ایک تہائی ہسپتال فعال‘، فیشن برانڈ زارا کو تشہیری مہم پر ’افسوس‘

  16. غزہ کا ’محفوظ علاقہ‘ جو اسلام آباد ایئرپورٹ سے بھی چھوٹا مگر لاکھوں فلسطینوں کی پناہ گاہ ہے

  17. ’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘: وسعت اللہ خان کا کالم

  18. غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتی نظر آ رہی ہے‘

  19. ’آپ کو بتانا تھا کہ کل ہمیں ہمارے بچوں کے ساتھ مار دیا جائے گا‘: محمد حنیف کا کالم

  20. اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی