آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

لوگوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی، طالبان کی سو سے زائد ممالک کو یقین دہانی

طالبان نے کہا ہے کہ تمام غیر ملکی اور اہل افغان شہری امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد بھی افغانستان چھوڑ سکیں گے۔ دوسری جانب برطانوی وزیرِ خارجہ آج جی سیون اور دیگر ممالک کے ساتھ اجلاس میں شریک ہوں گے جس میں افغانستان کے متعلق بات کی جائے گی۔

لائیو کوریج

  1. ’پاکستان میں بجلی کا بل نہیں دے سکتا، اس لیے افغانستان واپس جا رہا ہوں‘

  2. ’تمہارے لیے ایک ہی گولی کافی ہو گی، تم جاتی ہو یا میں گولی چلا دوں‘

  3. افغان۔ایران سرحد پر جھڑپ کے نتیجے میں ایک طالبان اہلکار ہلاک

  4. افغانستان کی وہ وادی جہاں طالبان کے خلاف مزاحمتی تحریک پنپ رہی ہے

  5. ٹی ٹی پی سے مذاکرات: ’یہ علما طالبان کے استاد رہ چکے ہیں، وہ ان کی بڑی قدر کرتے ہیں‘

  6. معروف سلفی عالم مولوی ولی ثاقب کے قتل کے محرکات کیا ہو سکتے ہیں؟

  7. افغان شہری آخر پاکستان کا ویزا کیوں چاہتے ہیں؟

  8. ’آج کا افغانستان 2001 کے مقابلے میں دنیا کے لیے زیادہ بڑا خطرہ ہے‘

  9. برطانوی سپیشل فورسز نے افغانستان میں غیر مسلح افراد کو قتل کیا: بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ

  10. ’میں روس کو اپنا دوسرا گھر نہیں چھیننے دوں گا‘

  11. افغانستان میں زلزلے اتنے تباہ کن کیوں ثابت ہوتے ہیں؟

  12. ’دہلی میں افغان سفارت خانے پر طالبان کا حکم نہیں چلتا‘

  13. ’مٹی اور پتھروں کو ہٹایا تو والدہ ملیں لیکن جب میں نے ان کو چھوا تو وہ مر چکی تھیں‘

  14. افغانستان میں لوگ باسی روٹیاں کھانے پر مجبور

  15. افغانستان میں زلزلے کی دردناک کہانی: ’میں نے اپنی بیٹی گل نورا کو ملبے سے نکالی جانے والی لاشوں میں پہچانا‘

  16. افغانستان زلزلہ: ’مجھے فیصلہ کرنا تھا کہ بیٹی کو بچاؤں یا بیوی کو‘

  17. افغانستان میں زلزلہ: ’میں نے زلزلے میں اپنے خاندان کے 19 افراد گنوا دیے‘

  18. افغانستان میں زلزلہ: طالبان کا ریسکیو آپریشن ’تقریباً مکمل‘، پاکستان نے سرحدی راستے کھول دیے

  19. افغانستان میں زلزلہ: کئی گاؤں ’مکمل تباہ‘، امدادی سرگرمیاں جاری

  20. افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری