القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے: ترجمان طالبان

طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ دوسری جانب احمد مسعود نے پنجشیر میں نو ہزار جنگجو جمع کر لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک مذاکرات پر راضی ہے لیکن ’آخری آدمی تک دفاع کے لیے تیار ہے۔‘

لائیو کوریج

  1. پاکستانی فوج کا ملا شیرین کی قیادت میں غیرملکی جنگجوؤں کے ساتھ میٹنگ کا دعویٰ ’بے بنیاد پروپیگنڈا‘ ہے: قندھار انتظامیہ

  2. طالبان کا پاکستان پر بمباری کا الزام، پاکستان کا شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

  3. پاکستان کا افغانستان میں ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ: بمباری کے نتیجے میں نو شہری ہلاک ہوئے، افغان طالبان

  4. 30 برس قبل کابل پر طالبان کے قبضے اور ڈاکٹر نجیب اللہ کی سرعام پھانسی کی آنکھوں دیکھی کہانی

  5. چترال کے قریب افغان سرحدی علاقوں میں طالبان فورسز کی مخالف گروہ کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاکتوں کے دعوے، ’اے ایف ایف‘ نامی گروپ کیا ہے؟

  6. ’فضائی بموں کا AK47‘: افغانستان کے صوبے کنڑ پر 21 ستمبر کو ہوئے حملے میں کون سا بم استعمال ہوا؟

  7. ’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  8. پاکستان کے فضائی حملوں میں قندھار میں واقع ’سرائے ملا عمر‘ سمیت افغانستان کے کن مقامات کو نشانہ بنایا گیا؟

  9. پاکستان کا افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں میں 28 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ، افغان طالبان کا شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام

  10. ترک اور قطری وفود کا دورہ افغانستان: کیا اسلام آباد اور کابل کے درمیان بات چیت بحال ہو پائے گی؟

  11. لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے میڈیکل کالجوں سے افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا: ’یہ کوئی ریاستی سکیورٹی نہیں ہے‘

  12. خالد شیخ محمد: 9/11 کے مبینہ منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘

  13. ڈرون حملوں کا خطرہ، خیبر پختونخوا پولیس نے یوکرین کی حکمت عملی اپنا لی

  14. افغان طالبان حکومت اور سعودی کمپنی کے درمیان تیل اور گیس کی تلاش کا معاہدہ اور زلمے خلیل زاد کی موجودگی

  15. مخالف مسلح گروہوں کے حملے یا گیس سیلنڈر اور بیٹری دھماکے: افغان طالبان ’باغیوں‘ کے خلاف بیانیے کی جنگ کیسے لڑ رہے ہیں؟

  16. کیا افغانستان میں ہزارہ اور شیعہ حمایت رکھنے والا طالبان مخالف مسلح گروہ سر اٹھا رہا ہے؟

  17. ’مجھے طالبان کی عام معافی پر کوئی یقین نہیں‘: پاکستان اور ایران سے بے دخل 60 لاکھ افراد افغانستان میں نئی زندگی شروع کرنے پر مجبور

  18. نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں افغان سفیر کا خطاب: کیا افغان طالبان حکام میں پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی سوچ پیدا ہو رہی ہے؟

  19. وزارت اطلاعات کو یہ وضاحت کیوں دینا پڑی کہ پاکستانی فورسز افغانستان میں موجود نہیں؟

  20. طلاق، پرانے موبائل فون اور سابقہ کمانڈر: پانچ سال سے طالبان کے زیرِ اثر افغانستان کی اندرونی جھلک